ابنا: يہ مظاہرے آج کئے جانے والے ہيں - مظاہرے کا اہتمام کرنےوالي تيونس کي تنظيموں کا کہنا ہے کہ سعودي عرب اور قطر ، عرب ملکوں ميں کھل کر مداخلت کررہے ہيں جس کو روکنے کے لئے ان مظاہروں کا اہتمام کيا گيا ہے -تيونس کے باشندوں نے گذشتہ مہينوں کے دوران بھي عرب ملکوں ميں سعودي عرب اور قطر کي مداخلت خاص طور پر شام ميں دہشتگردوں کو بھيجنے کے ان کے اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے تھے.
.....
/169